پاکستان سپر لیگ کے ایک اور اہم کھلاڑی معطل

شاہ زیب حسن معطل

فکسنگ کے الزام میں معطل کئے جانے والے کھلاڑیوں میں ایک اور اہم بھلے باز شامل ہو گئے ہیں..اب تک معطل کیے جانے والے کھلاڑیوں میں شرجیل خان، خالد لطیف، محمد عرفان، ذوالفقار بابر اور شاہ زیب حسن شامل ہیں۔ ان کھلاڑیوں پر الزام ہے کہ انھوں نے نے میچ کے دوران بکی سے ملاقات مزید پڑھیں