دنیا میں سب سے صحت مند دل والے کہاں ہیں؟

صحت مند دل والے لوگ

ایک جدید ریسرچ کے مطابق دنیا میں سب سے مضبوط دل ساوتھ امریکہ کے ایک ملک میں ہیں. سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بولیویا(Bolivia) کے چیمانے باشندوں کے دل کو سب سے زیادہ صحت مند پایا ہے۔ یہ لوگ کیا کھاتے ہیں؟ حیرانی کی کوئی بات نہیں کہ یہ لوگ کاشت کاری کرتے مزید پڑھیں