پاکستان سپر لیگ کے ایک اور اہم کھلاڑی معطل

فکسنگ کے الزام میں معطل کئے جانے والے کھلاڑیوں میں ایک اور اہم بھلے باز شامل ہو گئے ہیں..اب تک معطل کیے جانے والے کھلاڑیوں میں شرجیل خان، خالد لطیف، محمد عرفان، ذوالفقار بابر اور شاہ زیب حسن شامل ہیں۔ ان کھلاڑیوں پر الزام ہے کہ انھوں نے نے میچ کے دوران بکی سے ملاقات کی ہے..
تفصیلات کے مطابق دوران تفتیش مزید نقاط بھی ملے ہیں. پاکستانی بھلے باز محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تا حیات پابندی عائد کر دینی چاہے۔ پہلے بھی بورڈ نے نرمی کا مظاہرہ کیا تھا..
حفیظ نے میڈیا سے بات کرتے ہو بتایا کہ وہ عزت کے ساتھ کرکٹ کو خیر باد کہیں گے..اگر وہ اچھی کارکردی نہیں دکھا پائیں گے تو وہ خود ہی ریٹائر ہو جائیں گے..

اپنا تبصرہ بھیجیں